Urea Usage in more efficient way


یوریا ہمارے پاکستان میں نائٹروجن کو پورا کرنے کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والی کھاد ہے۔لیکن مختلف وجوہات کی بنا پر اس کا بڑا حصہ NH3 گیس کی صورت میں ضائع ہو جاتی ہے ۔۔ یوریا زمین میں پانی لگانے کے بعد زمین میں موجود جرثوموں سے تعمل کر کے امونیا اور کاربن ڈائی آکسائیڈ پیدا کرتے ہیں ۔۔ مگر اس سرے مرحلے میں 10 سے 50 فیصد تک نائٹروجن ضائع ہو جاتی ہے ۔۔ اور اس کی وجہ ہائی ph.. ٹمپریچر اور زمین میں موسچر یعنی نمی کی مقدار ہے۔۔ اس نقصان سے بچنے کے لیے ہم کچھ اقدام کر سکتے ہیں اور ان میں ایک بہترین طریقہ یوریا فاسفیٹ ہے۔۔
#یوریا فاسفیٹ۔۔۔
اس پرڈاکٹ کو مختلف کمپنیاں بنا رہی ہیں ۔۔اور بھاری قیمت پر فروخت بھی کر راہی ہیں ۔۔کمرشلی طور پر یہ کھاد کرسٹل کی صورت میں ہوتی ہے۔ جو پانی میں مکمل طور پر حل پزیر ہے۔۔جیس میں نائٹروجن یعنی N 15 فیصد اور P2O5 یعنی فاسفورس کی مقدار 44 فیصد ہوتی ہے۔۔یہ ایک بہترین اور مستحکم کھاد ہے۔ جیس سے نا صرف نائٹروجن کا نقصانات کم ہوتا ہے۔ بلکہ موجود نائٹروجن ایک لمبے عرصے تک پودے کو دستیاب ہوتی ہے ۔۔اور اس کی ph بھی کم ہے۔۔ساتھ کے ساتھ فاسفورس کی فکسنگ سے بھی بچت ہوتی ہے۔۔۔
دوستوں اب ہم آ آجائیں اصل موضوع پر اب اگر قیمت کے زیادہ ہونے یا کسی اور وجوہات کی بناءپر آپ اسے نہیں خرید سکتے تو آپ بڑی آسانی کے ساتھ اسے اپنے گھر یا فارم پر بنا سکتے ہیں ۔۔ ایک ڈرم میں 12 کلو فاسفورک ایسڈ %20 والا لیں اور اس میں 7.5 کلو یوریا ڈال کر تعمل کے لیے 3 سے 4 گھنٹے تک پڑا رھنے دیں آپ کا یوریا فاسفیٹ کمپاونڈ تیار ہو جاے گا اب اس میں پانی مکس کر کے فلڈ کر دیں ۔۔ اس پرڈاکٹ کو کرسٹل کی صورت میں بنانا ایک پیچیدہ عمل ہے اور اس عمل کی اتنی ضرورت بھی نہیں ہے۔۔ اس پرڈاکٹ کو کپاس میں 3 اقساط اور کماد میں 5 
اقساط میں ڈالیں اور آدھی قمیت میں بہترین نتائج حاصل کریں۔۔

Urea is widely used as nitrogen source in Pakistan. But unfortunately due to different reasons most of nitrogen is lost in the form of NH3 gas. Urea is hydrolysed in soil by microbes to produce ammonia and carbon dioxide. There are about 10 to 50% losses in this way, depending upon soil moisture, temperature and pH values. 
These losses can be avoided by producing urea derivatives. One of most valuable derivative is #UreaPhosphate. 
This product is manufactured by different companies and is sold at very high price. Commercially it is available in crystalline form containing 17% N and 44 P2O5. It is dissolved in water and used as fertigation, having very low pH value. It stabilize urea by retarding its hydrolysis, so available for longer time and N losses are at its minimum value. 
If this product is unavailable or non purchasable then you can produce it on your own in very simple way. For one acre take 12 kg 20% phosphoric acid, add 7.5 kg urea in it and wait for 3 to 4 hours. A spontaneous reaction will produce urea phosphate addition compound, which can be crystallized out. Crystallization is more technical, and also we dont need crystallized product. So just add water in this solution and use for fertigation for one acre. Use of thisu product in atleast 3 splits in wheat, rice, maize, cotton and 5 splits in sugarcane. Take best results in half expenses.