یگنائیٹ جو کے کوئیلے کی کانوں سے نکلتا ھے اسے آوٹ کراپ بھی کہتے ھیں لے کر گندم والے چھاننے سے چھان کر جو موٹے پیس نکلیں انہیں پسوا لیں یا کسی موٹی چادر والے ڈرم میں جسے عموماً ڈھول کہتے ھیں اس میں گول پتھر ڈال کر بھی گھمانے سے یہ پاوڈر بن جاتا ھے۔
ایک ڈرم میں ایک مدھانی لگا لیں جس طرح کی دیگوں میں آج کل دال کو گھوٹنے کیلئے استعمال کرتے ھیں۔
اب کاسٹک پوٹاش جسے پوٹاشیم ھائیڈرو آکسائیڈ کہتے ھیں ایک کلو لے کر دس کلو پانی میں ملا کر اس پانی میں کوئیلے کی پسی ھوئی مٹی نما پاوڈر ڈال کر مدھانی چلادیں جب اچھی طرح حل ھوجائے تو کچھ دیر کیلئے موٹر بند کردیں اور ایک گھنٹے کے بعد پھر ایک گھنٹہ موٹر چلادیں۔ چار گھنٹے کے اندر مکمل حل ھوجائے گا پانی کو نتار کر علیحدہ کرلیں ڈرم کے نیچے جو بیٹھےگا بہترین پوٹاشیم ھیومیٹ ھوگا ۔ بازار میں زیادہبتر سوڈیم ھیومیٹ ملتا ھے ۔ اگر کاسٹک پوٹاش کی جگہ کاسٹک پتری یعنی سوڈیم ھائیڈرو آکسائیڈ استعمال کریں گے تو سوڈیم ھیومیٹ بنے گا جو کہ آدھی قیمت میں تیار ھوتا ھے۔

Comments
Post a Comment