گندم کی کٹائی کے بعد گندم کے ناڑ آگ لگانے سےجو نقصان اور فوائد حاصل ہوتے ہیں ذرا ملحاظہ
فوائد
1۔زمین اگلی فصل کےلیے جلدی تیار ہو جاتی ہے۔
2۔جڑی بوٹیوں کے بیج کچھ حد تک اگنے کے قابل نہیں رہتے۔
3۔کیڑے مکوڑوں کے پیوپے اور لاروے کچھ حد تک جل جاتے ہیں۔
فصل کے باقیات جلدی ختم ہو جاتے ہیں۔
نقصانات
1۔ماحولیاتی آلودگی میں خاطرخواہ اضافہ ہو جاتا ہے۔
2۔ نامیاتی مادہ جو گندم کی باقیات کی شکل میں ہوتا ھے وہ جل جاتا ہے۔
3۔زمین میں موجود مختلف خوراکی اجزا جل جاتے ہیں۔
4۔زمین موجود دوست کیڑے مکوڑوں کے لاروے اور پیوپے بھی جل جاتے ہیں۔
5۔زمین میں موجود بیکٹیریاز جل جاتے ہیں۔
6۔زمیں کی اوپر کی تہہ جل جاتی جس کا اثر بہرحال کچھ نہ کچھ اگلی فصل کے اگاو پر ہوتا ہے۔

Comments
Post a Comment