Use of mustard (سرسوں ) oil for animals

سرسوں کے تیل میں روغن اور چکناہٹ ہوتا ہے. جب آپ سرسوں کا تیل جانور کو گرمی میں پلاتے ہوتو تیل اس کے جسم میں ہضم ہونے کے بعد جب روغن کا توڑ پھوڑ ہوتا ہے تو گلوکوز یا شوگر کے مقابلے میں دگنا پانی اور توانائی بناتا ہے. جس کی وجہ سے جانور کا جسم ٹھنڈا رہتاہے. جبکہ سردی میں توانائی سے جانور فیٹ رہتاہے. جب سرسوں کے تیل میں نیکل کی موجودگی میں ہائیڈروجن گیس گزارا جاۓ تو وہ بناسپتی گھی کی شکل اختیار کرتاہے. تیل اور گھی میں کچھ خاص فرق نہیں سواۓ اس کے کہ گھی میں ذیادہ ہائیڈروجن ملایا جاتاہے. ہم لوگ تو نا گرمی دیکھتے ہے نا سردی کہ گھی کے استعمال کو کم کرے دے یا چھوڑ دے ، مگر جانور کو تیل پلانے سے بچنے کے لیے کھبی گرمی تو کھبی سردی کا بہانے ضرور بناتے ہیں. دودھ دینے والے گاۓ بھنس کو اگر بائی پاس فیٹس نہیں دیتے تو اس کو ہر 5، 7 دن بعد 100 سی سی سرسوں کا تیل یا گھی دینا چائیے

Comments