How to make UreaPhos

یوریا فاسفیٹ بنانے کا طریقہ

7.5 کلو یوریا +15 کلو فاسفورک ایسڈ 20% والا آپنے تھوڑا تھوڑا کر کے ملانا ہے آپکا یوریا فاسفیٹ تیار ہو جائے گا

طریقہ استعمال:
. . .
یہ دو کلو سے لے کر 5 کلو تک آپ کسی بھی فصل میں فلڈ کر سکتے ہیں جہاں بھی آپکی فصل Stress کا شکار ہے جہاں بھی آپ crop کی بڑھوتری چاہتے ہیں.جہاں پہ آپ کسی چارا جات کو جلدی تیار کرنا چاہتے ہیں.جہاں آپ نرسری کو Transplant کر رہے ہیں اور چاہتے ہیں کے ان کی Rooting جلدی ہو جائے اور وہ چل پڑے ان سب معاملات کیلئے یوریا فاسفیٹ بہت اہم ہے لیکن اس کی زیادہ سے زیادہ مقدار دو سے پانچ کلو سے زیادہ استعمال نا کریں.

Comments