اجزاء
ایک بوری جپسم +15 سے16 کلو گندھک کا تیزاب+ 9 لیٹر پانی ۔
طریقہ
۔ ان کو اچھی طرح مکس ہونے دیں یعنی ریکٹ ہونے دیں۔ریکٹ ہونے کے بعد پانی سے بھر دیں۔
طریقہ استعمال
۔ ۔ ۔ اس کو آپ 2 ایکڑھ تک استعمال کرسکتے ہیں۔
فوائد
۔ یہ سلفر اور کیلشیم کا زبردست ذریعہ ہے اور جو مٹی میں موجود پوٹاش ہے اس کو Available Form میں لے آتی ہے

Comments
Post a Comment