Reasons of flower shedding in Cotton and its Solution

1-جیسڈ کا حملہ
حل: Nitenpyram 50%WDG @40g, یا
Dinotefuron 13%WDG@150g
100 لیٹر پانی میں فی ایکڑ سپرے کریں۔

2-ڈسکی بگ کا حملہ
حل: Matrine 0.5AS@ 300ml
100 لیٹر پانی میں فی ایکڑ سپرے کریں۔

3- درجہ حرارت کا بڑھ جانا

حل: امائینو ایسڈ 400ملی لیٹر،یا پوٹاش 51% + سلفر 46% کا مکسچر بحساب 51491 سے 2 کلو گرام 100 لیٹر پانی میں فی ایکڑ سپرے کریں۔ یا پوٹاش 51%+ سلفر 46% @ 10 کلو فی ایکڑ پانی کے ساتھ فلڈ کریں۔

4-بوران کی کمی

حل: بوران 5% 300-500 ملی لیٹر، 
100 لیٹر پانی میں فی ایکڑ سپرے کریں۔
5- ضیائی تالیف کے عمل کا کم ہونا

حل:EDTA chelated zinc 2kg
کیرا یا چھٹہ کر کے آبپاشی کریں۔