بکروں کا آسان ونڈہ جو ھر کوئ بنا لے
مکئ کا دلیہ 1کلو 80 روپے
کھل بنولہ 2کلو 80 روپے
کھل سرسوں 1 کلو 40 روپے
چوکر گندم 3 کلو 90۔روپے
ٹوٹا چاول 1کلو 50 روپے
باریک بھوسہ۔1 کلو 25 روپے
گڑ 1 کلو 100 روپے
نمك 100گرام فری
پاوڈر ڈی شی پی 100گرام 10 روپے
5۔47 روپے فی کلو
یہ ھو گیا ٹوٹل دس کلو ایک۔بکرے کا بیس دن کا راشن
مکئ کا دلیہ 1کلو 80 روپے
کھل بنولہ 2کلو 80 روپے
کھل سرسوں 1 کلو 40 روپے
چوکر گندم 3 کلو 90۔روپے
ٹوٹا چاول 1کلو 50 روپے
باریک بھوسہ۔1 کلو 25 روپے
گڑ 1 کلو 100 روپے
نمك 100گرام فری
پاوڈر ڈی شی پی 100گرام 10 روپے
5۔47 روپے فی کلو
یہ ھو گیا ٹوٹل دس کلو ایک۔بکرے کا بیس دن کا راشن