babesios reasons and treatment

جانوروں کا خون کا جلنا: بیبزیوسسز ، اس کو چیچڑ کا بخار یا بخار والا رت موترا بھی کہتے ہیں.
بیبزیا ایک خوردبینی جاندار ہے جو گاۓ، بھنس ، بکری، بھیڑ اور گھوڑے کے خون پہ زندہ رہتاہے. اس کو تھوڑ اور جلا کر اپنا نسل بڑھاتاہے. جس جانور کو بخار والا رت موترا ہوجاۓ، اس کو اگر چیچڑ یا مچھر کاٹے تو وہ چیچڑ یا مچھر اس جراثم کو صحت مند جانوروں کو پھیلتاہے. چونکہ مچھر اور چیچڑ گرمیوں میں ذیادہ ہوتے ہیں اس وجہ سے یہ بیماری جون سے ستمبر تک ذیادہ دیکھا جاتاہے. اس کے علاوہ چونکہ فیژین اور جرسی گاۓ اپنے چمڑے کو ہلا نہیں سکتا اس وجہ سے ان کو یہ بیماری اس نسل کے جانوروں میں بہت حد تک ذیادہ پایا جاتاہے. اس طرح چیچڑ، مچھر اسٹریلیا، نیوزی اور یورپ کے بجاۓ ایشیا اور عرب ممالک میں ذیادہ ہے. اس وجہ سے صدیوں سے ایشیا اور عرب ممالک میں مقامی نسل کے جانوروں میں بخار والے رت موترے کا کافی حد تک قوت معدافعیت پیدا ہوچکی ہے. ان جانوروں میں رت موترا ہلکی ہلکی صورت میں پایا جاتاہبیبزیا ایک خوردبینی جاندار ہے جو گاۓ، بھنس ، بکری، بھیڑ اور گھوڑے کے خون پہ زندہ رہتاہے. اس کو تھوڑ اور جلا کر اپنا نسل بڑھاتاہے. جس جانور کو بخار والا رت موترا ہوجاۓ، اس کو اگر چیچڑ یا مچھر کاٹے تو وہ چیچڑ یا مچھر اس جراثم کو صحت مند جانوروں کو پھیلتاہے. چونکہ مچھر اور چیچڑ گرمیوں میں ذیادہ ہوتے ہیں اس وجہ سے یہ بیماری جون سے ستمبر تک ذیادہ دیکھا جاتاہے. اس کے علاوہ چونکہ فیژین اور جرسی گاۓ اپنے چمڑے کو ہلا نہیں سکتا اس وجہ سے ان کو یہ بیماری اس نسل کے جانوروں میں بہت حد تک ذیادہ پایا جاتاہے. اس طرح چیچڑ، مچھر اسٹریلیا، نیوزی اور یورپ کے بجاۓ ایشیا اور عرب ممالک میں ذیادہ ہے. اس وجہ سے صدیوں سے ایشیا اور عرب ممالک میں مقامی نسل کے جانوروں میں بخار والے رت موترے کا کافی حد تک قوت معدافعیت پیدا ہوچکی ہے. ان جانوروں میں رت موترا ہلکی ہلکی صورت میں پایا جاتاہے.
بخار والے رت موترا کے تین اقسام پاۓ جاتے ہیں.
اکیوٹ بیبزیا.‏
جس میں 106 فارن ہائیڈ بخار ہوتاہے. یہ فریژین اور جرسی نسل گاۓ کا خاص بیماری ہے. جانور کا سانس تیز چلتاہے. اس کے منہ سے جاگ اور پانی بہتا ہے. جانور کی خون تیزی سے جلتاہے اور پیشاب میں گڑ کے شربت کی طرح نکل آتاہے. ایک دفعہ پیشاب میں خون کا امیزش آجاۓ تو جانور ایک دو دن میں‎ ‎مر جاتاہے.

کرانک بیبزیا: اس میں بخار ہلکا ہوتاہے. جانور تھوڑا تھوڑا کھاتاہے. اس کے پیشاب کا رنگ ہلکا بروان ہوتاہے. جانور کو جب سوۓ کے قریب وقت ہوتاہے تو بخار اور علامات تیز ہوجاتے کرانک بیبزیا: اس میں بخار ہلکا ہوتاہے. جانور تھوڑا تھوڑا کھاتاہے. اس کے پیشاب کا رنگ ہلکا بروان ہوتاہے. جانور کو جب سوۓ کے قریب وقت ہوتاہے تو بخار اور علامات تیز ہوجاتے ہیں.
سب کلینکل بیبزیا: اس میں نہ تو بخار ہوتاہے اور نہ ہی پیشاب میں سرخی. البتہ پیشاب پہ دیر تک رہنے والا جاگ ضرور بنتاہے. یہ بیماری دیسی سہوال، چولستانی تھرپارکر، دہانی ، ریڈ سندھی اور بھنسوں میں بہت ذیادہ پایا جاتا ہے. اس وجہ سے کھبی کھبی جانور کمزور اور لاغر ہوتاہسب کلینکل بیبزیا: اس میں نہ تو بخار ہوتاہے اور نہ ہی پیشاب میں سرخی. البتہ پیشاب پہ دیر تک رہنے والا جاگ ضرور بنتاہے. یہ بیماری دیسی سہوال، چولستانی تھرپارکر، دہانی ، ریڈ سندھی اور بھنسوں میں بہت ذیادہ پایا جاتا ہے. اس وجہ سے کھبی کھبی جانور کمزور اور لاغر ہوتاہے.
تشخیص: جانوروں کے کان اور دم سے 2 ،2 سی سی خون لیکر فورا ‏EDTA‏ ٹیوب میں ڈال کر لیباٹری منتقیل کیا جاۓ‎ ‎‏.
علاج: جس جانور کا بیبزیا ہو اس کو ایمڈوکارب کا 8 سی سی ٹیکا لگایا جاۓ. لیکن ساتھ ساتھ اے ول کا 15 تا 20 سی سی ٹیکا 5 منٹ پہلے لگایاجاۓ.
جس جانور کا ایک دفعہ پیشاب میں خون کی امیزش آجاۓ اس کا بچنا مشکل ہے. ایسے جانور کو 5، 6 لیٹر خون شاہ رگ میں چڑھایا جاۓ. خون چڑھانے سے پہلے 100 سی سی خون چڑھاکر 20 منٹ تک جانور کو دیکھنا چاۓ اگر مسلئہ نہ ہو تو خون کو انسانی خون جس ڈرپ سے لیا اور چڑھایا جاتاہے اس سے چڑھا دے. اگر 100 سی سی خون چڑھایا جاۓ اور جانور پر ہچکیاں شروع ہوجاۓ تو ایڈرنانیل کا ٹیکا لگایا جس جانور کا ایک دفعہ پیشاب میں خون کی امیزش آجاۓ اس کا بچنا مشکل ہے. ایسے جانور کو 5، 6 لیٹر خون شاہ رگ میں چڑھایا جاۓ. خون چڑھانے سے پہلے 100 سی سی خون چڑھاکر 20 منٹ تک جانور کو دیکھنا چاۓ اگر مسلئہ نہ ہو تو خون کو انسانی خون جس ڈرپ سے لیا اور چڑھایا جاتاہے اس سے چڑھا دے. اگر 100 سی سی خون چڑھایا جاۓ اور جانور پر ہچکیاں شروع ہوجاۓ تو ایڈرنانیل کا ٹیکا لگایا جاۓ