بیکٹیریل کمپوٹ
بیکٹیریل کمپوزٹ یا ہم کہہ سکتے ہیں کے یہ ایک جدید طریقہ کار ہے جو جدید ممالک میں اپنایا جا رہا ہے اپنی فصلوں کی باقیات اور کمپوزٹ کو مکس کر کے ڈی کمپوزنگ کرنے کا.
1.فصلوں کی باقیات+درختوں کے پتے+گوبر+سبزیاں یا بائیو ماس وغیرا جو بھی آسانی سے مل سکے
2.ان سب کو ایک جگہ اکٹھا کر کے مکس کر لیں.
3.اوپن زمین میں تین تین فٹ کی تہہ بنا کر ہر تین فٹ کی تہہ پر بیکٹیریا کا چھڑکاو کرتے جائیں
4. ایک سو لیٹر پانی میں 20گرام بیکٹیریا ڈال کر تیس منٹ کے بعد چھڑکاو کریں.
5.اس مٹیریل میں نمی اتنی ہو کے آپ زور سے مٹھی میں دبائیں تو ہلکا ہلکا پانی گرے.
6.اس کے بعد نیچے چاہے کچھ بھی نا ڈالیں اوپر سے شاپر کے ساتھ ڈھانپ دیں اور ہر روز نمی چیک کرتے رہیں
7.اور 50 سے 60 دن میں ایک دو بار الٹ پلٹ کر دیں تو آپکی بیکٹیریل کمپوزٹ تیار ہو جائے گی
نوٹ نمی کو ضرور چیک کرتے رہنا ہے
طالب دعا:حافظ محمد صابر
باغ کے ایک ایکڑ کیلئے بیکٹیریل سوئل کنڈیشنر
اگر آپ ایک ایکڑ کیلئے تیار کرنا چاہتے ہیں تو بلکل تیار کر سکتے ہیں.
اجزاء
1.پانچ کلو گڑ یا شیرا
2.بیس گرام بائیو گرو
3.ایک 200 لیٹر والا ڈرم
4.گوبر
بنانے کا طریقہ
. . پانچ کلو گڑ کو کوٹ کر ا چھی طرح باریک کر لیں اور اور ڈرمیں 100 لیٹر یا 150 لیٹر پانی بھر لیں.
اس پانی میں بیس گرام بیکٹیریا بائیو گرو ڈال دیں اور گڑ بھی ڈال دیں. اس کے علاوہ دس سے 15 کلو گوبر .بھی ڈال دیں اور دس سے 15 دن اس ڈرم کو کسی کمرے میں جہاں دھوپ نا ہو پڑا رہنے دیں اور دن میں ایک دو بار ہلاتے رہیں آپکا بیکٹیریا لاکھوں گنا بڑھ چکا ہوگا.
طریقہ استعمال
جب بھی پانی لگائیں اس سے ایک بیس لیٹر والی کین .کال کر پانی کے ساتھ فلڈ کر دیا کریں اور اس میں اتنا پانی اور گڑ ڈال دیا کریں آپکا بیکٹیریا گرو کرتا رہے گا یا ہر پانی کے بعد ایک نیا ڈرم بنا لیا کریں اور ایک ایکڑ میں فلڈ کر دیا کریں جیسے آسان لگے اور اس پانی سے آپ کسی بھی فصل لو سپرے بھی کر سکتے ہیں اچھے نتائج حاصل ہوں گے.