Benifits of Sulfur and Potash

پوٹاش کے فوائد

1- پودوں کی بڑھوتری اور افزائش نسل کے لیے وافر مقدار میں درکار هوتا ھے اور یه پیداوار کے میعار کو بهتر بناتا ھے.
2- ضیائی تالیف اور خوراک بننےکے عمل میں مدگار هوتاھے.
3- بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھاتا هے.
4- سیلولیز کے بننے میں مدد دے کر گرنے سے بچاتا ھے.
5- نشاسته اور سٹارچ کی منتقلی کو یقینی بناتا ھے.
6- پتوں اور تنوں میں تناؤ کو برقرار رکھتا ھے.

سلفر کے فوائد!

1- زمینی پی ایچ کو کم کرنا.
2- زمینی فنگس کا خاتمه.