کپاس کے کیڑوں کو کنٹرول کرنے کے رہنما اصول
1. ہفتہ میں کم از کم صبح یا شام کے اوقات میں دو دفعہ پیسٹ سکاوٹنگ کریں
2. ہمیشہ فصل میں موجود کیڑے کے مطابق زرعی ادویات کا انتخاب کریں.
3. کیڑوں کے خلاف سپرے کرنے سے قبل سپرے کے لئے استعمال کی جانے والی ٹینکی کو سپرے کرنے سے قبل اور سپرے کرنے کے بعد اچھی دھوئیں
4. سپرے کے کے لئے زرعی ادویات کی سفارش کردہ مقدار استعمال کریں
5. موسمی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے صبح یا شام کے ٹھنڈے اوقات میں کریں. یعنی صبح 8 بجے کے بعد اور شام پانچ بجے سے پہلے ہرگز سپرے نہ کریں. کیونکہ تیز دھوپ کے اوقات میں سپرے کرنے سے زرعی ادویات کی افادیت کم ہو جاتی ہے.
6. تیز ہوا یا ہوا کے مخالف سپرے نہ کریں.
7. مزدور سے سپرے کروانے کی صورت میں موقع پر خود موجود رہیں . یعنی سپرے کا تمام عمل اپنی نگرانی میں کروائیں .