بوران اور بورک ایسڈ میں کیا فرق ہے؟؟؟
بوران غذائی جزو element ہے اور بورک ایسڈ compound۔ اسے compound کی حالت میں فصلوں کو اس لئے دیا جاتا ہے تاکہ اس کی دستیابی بہتر ہو سکے۔ جیسے باقی غذائی اجزا بھی compound حالت میں ہی کھادوں کے طور پر استعمال کیے جاتے ہیں۔ مثلاً۔
پوٹاش اور پوٹاشیم کلورائیڈ یا پوٹاشیم کلورائیڈ
فاسفورس اور ڈی اے پی یا ایس ایس پی
سلفر اور سلفیورک ایسڈ
کاپر اور کاپر سلفیٹ
بوران اور بورک ایسڈ۔