broiler chicken fattening method

برائلر 
میں فلیشینگ کا طریقہ.
تحریر عمران رانا
برائلر فارمنگ میں فلیشینگ کو بہت زیادہ اھمیت دی جاتی ھے .فلیشینگ کا مطلب ھے چینی دودھ یا بازاری فلیشر کے زریعے چوزے کو فلیش کیا جائے تاکہ چوزے کی قبض ختم کی جائے اور فاسد مادوں کو خارج کیا جائے .اس کیلیے مختلف طریقے استعمال کیے جاتے ھے .
دودھ اور چینی کی فلیشینگ 
چینی ایک کلو پر ھزار چوزے کے حساب سے .دودھ نمی والے موسم میں مت دے.اگر خشک موسم ھے تو آدھا کلو دودھ ھزار چوزے کے حساب سے. کوشش کیجئے دودھ بھینس یا گائے کا ھو .دودھ کو ابال کر اس کی ملائی اتار لی جائے.تقریبا پانچ سے چھ گھنٹے چوزے کو پلائے .اس فلیشینگ سے چوزے کو موشن لگتے ھے.
بازاری فلیشر .
بازار میں بہت سی کمپنیوں کے فلیشر موجود ھے اور بہترین رزلٹ دیتے ھے .یہ چوزے کو موشن نہی لگواتے بلکہ انتڑیوں کو نرم کرتے ھے .تاکہ بیٹھ کرنے میں آسانی رھے .ان کا استعمال لیبل پر درج طریقے کے حساب سے کیجئے .ان میں شامل وٹامنز چوزے کی قوت مدافعت کو گرنے نہی دیتے