Corn silage featuresساہلیج کھلانے سے ھی لائیو سٹاک سے منافع ممکن ھے

مکئی کا سائیلیج (ایک توسیعی پیغام از ڈاکٹر خالد پرویز)
ساہلیج کھلانے سے ھی لائیو سٹاک سے منافع ممکن ھے 
مکئی کا ساہلیج (خمیرہ چارہ) ، 
جانوروں کی پرورش کےلیے بہترین غذا ھے
جو روزانہ صرف 20-25 کلو گرام 
فی بالغ جانور درکار ھے
-
*مکئی دنیا کا واحد فصل 
صرف
90 دنوں میں 20 ٹن ( 20,000 کلو ) 500من 
معیاری چارہ مہیا کرتی ھے
جو کہ 
دنیا کا کوئی اور چارہ اس کے مقابلہ میں 
اتنی کم مدد
میں اتنی مقدار
میں ایسا 
معیاری 
طاقت و توانائی سے بھر پور
چارہ مہیا نہیں کر سکتا 
اسی لیے پوری دنیا میں عقل مند ملکوں میں جن کو ھم ترقی پسند ملک کہتے ھیں 
عرصہ دراز سے اس کو بطور ساہیلج جانوروں کو بطور خوراک استعمال کر رھے ھیں
- پوری دنیا میں
مکئی کے ساہیلج کو ایک معیاری اور سستی غذا کے طور پہ استعمال کر کے جانوروں سے منافع بخش فارمنگ کی جارھی ھے
جب ایک کسان خود مکئی کو کاشت کرتا ھے تو اس کا خرچ فی ایکڑ پیداوار(20 ٹن)
اوسط چالیس ہزار روپے آتا ھے
150 اس طرح 3 ایکڑ ہائی بریڈ مکئی کی 3 ماہ کے بعد 
چارہ کی فصل حاصل کرکے ایک مکمل سال 365دن کیلئے 6 جوان گائیاں/بھینسیں کو روزانہ معیاری خوراک فراھم کی سکتی ھے جو کہ ان سے منافع کی گاڑنٹی ھے
9 ماہ رواتیی چارے اگانے
کے کثیر اخراجات سے 
بھی بچت 
اور بعد میں 
اسی رقبہ سے
نقد آور اجناس لگا کر
خرچہ کی بجائے 
الٹی آمدن آمد ممکن ھے
کیونکہ
ہا ئبریڈ مکئی ھی ایک ایسی فصل ھے جوکہ 
3 ماہ میں ہی اتنا چارہ پیدا کردتیی ھے کہ پورہ سال چارہ اگانے کی ضرورت نہی رہیتی
جانور پالنے میں سب سے مشکل کام
چارہ کیھتوں سے کا ٹنا 
اور پھر 
اس کو گھر لا کر ٹوکہ پر کترنا ھے 
ایک آدمی کو جانور رکھنے کے لیے 
خود بھی جانور بننا پڑھتا ھے
جو کہ اس دور میں 
بہت مشکل بلکہ ناممکن ھو گیا ھے
اس کے علاوہ سارے سال چارہ اگانے کے اخراجات اور اس کو اس طرح سے ڈالنے کے لبیر اخراجات 
لائیو سٹاک سے حاصل آمدن سے زیادہ ھوکر 
لائیو سٹاک کو غیر منافع بنا دیتے ھیں 
اور راویتی طریقہ سے لائیو سٹاک سے 
منافع حاصل کرنا عام کسان کے لیے 
نا ممکن ھو چکا ھے 
دیہات میں غریب لوگ
جس میں بچے /عورتیں / بوڑھے/ طالب علم بچے یہ 
لوگ کس قدر شدید گرمی / سردی اور نامناسب موسمی حالات میں 
جس اس کام کے لیے جس طرح ذلیل ھوتے ہیں
عام آدمی
اس سے آگاہ آگاھی نہیں 
اور نہ ھی کوئی ان کی مدد کرنے کو کوئی تیار ھے
یہ لوگ 
کس طرح سے جانوروں کو نہ صرف آسانی سے پال بھی سکتے ھیں بلکہ ان سے 
منافع حاصل 
کرکے اپنی زندگی آسان بنا سکتے ہیں 
کیا 
لائیو سٹاک کا محکمہ 
کا یہ فرض نہیں ھے ?
کہ وہ لائیو سٹاک کی ترقی
اور 
ملک میں سے 
غربت اور بےروزگاری کے خاتمہ 
کے لیے دیہی لوگوں کی مدد کرے اور ملکی ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کرے.
تحریر: ڈاکٹر خالد پرویز 150
لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ
پنجاب-پاکستان