گاۓ کا دودھ مارکيٹ ميں بہت مشکل سے فروخت ہوتا ہے اور وہ بھی 50 روپے لٹر کے حساب سے اگر ايک کراس گاۓ 300 دن ميں اوسطً 2000 ليٹر دودھ دے تو اُس کے 2000 ليٹر دودھ کی فروخت سے 100000 روپے حاصل ہوں گے جبکہ 300 دن ميں گاۓ کے اخراجات مندرجہ ذيل ہوں گے ۔
ونڈا 650 کلو قيمت 22750 ۔
توڑی 1500 کلو قيمت 12000 ۔
سبز چارہ 6000 کلو منڈی سے خريد کر قيمت 30000 روپے
۔ 10 جانوروں پر 1 مُلازم تنخواہ 12000 روپے ماہوار فی جانور 1 سال کامُلازم کا خرچہ 12000 روپے۔
ويکسئين و ميڈئيسن 3000 روپے
مُتفرق اخراجات فارم 2000 روپے
ٹوٹل اخراجات سالانہ فی جانور 81750 روپے
اگر گاۓ گھبن نہ ہوئی تو 150000 روپے والی گاۓ 50000 ميں فروخت ہو گی يعنی 100000 روپے کا نقصان ہو گا ۔
آپ کو 2000 ليٹر دودھ 181750 روپے ميں کاسٹ کرے گا جبکہ آپ کو 2000 ليٹر دودھ کی فروخت سے 100000 روپے حاصل ہوں گے ۔
فی جانور 81750 روپے نقصان
اگر گاۓ گھبن ہو گئ تو 18250 روپے فائدہ ہو گا
اچھی مينجمنٹ ہو گی تو پھر بھی 100 گاۓ ميں سے صرف 50 گاۓ ہی گھبن ہو گئ اگر کوٸ يہ کہے کہ 100 گاۓ ميں سے 80 گاۓ گھبن ہوں گٸ تو وہ سب جھوٹ ہے۔
Conclusion : پاکستان ميں large scale پرگاۓ کی ڈيری فارمنگ کبھی مت کريں ۔ اگر ڈيری فارمنگ کرنا ہی ہے تو بھينسوں کی ڈيری فارمنگ کريں وہ بھی چھوٹے پيمانے پر 10 سے 50 بھينسوں کے درميان