پیتے کے مسائل
پپیتے کے اندر ایک بیماری پائی جاتی ہے جسے
Foot Rot of Papaya
کہتے ہیں.
وجوہات
زیادہ پانی لگانے سے یہ بیماری لگ سکتی ہے.
اور اسی کی وجہ سے پودے کی جڑیں متاثر ہوتی ہیں اس بیماری کو بلکل سٹیم راٹ نا سمجھا جائے.
پہچان
اس بیماری کی پہچان یہ ہے کے یہ Ground levelسے نیچے جڑ کی طرف جاتی ہے کچھ پودے جڑ تک متاثر ہو جاتے ہیں اور کچھ جڑ متاثر ہونے سے پہلے ہی اوپر سے مرجھا جاتے ہیں اور سوکھ جاتے ہیں.
حل
جب آپ پودوں کو زمین میں لگائیں تو اس سے پہلے
Trichoderma Viride(15g/plant)
کے حساب سے پودے کی جڑوں کے ارگرد اچھی گلی سڑی گوبر کے ساتھ ملا کر مٹی کے ساتھ ملا دیں.
Inline image 39پلانٹنگ سے لے کر فروٹنگ تک Copper Oxychlorideکو تین گرام دو سے تین لیٹر پانی میں ملا کر پودے کی جڑوں کے ارد گرد ڈرینچ کرتے رہیں تو اسے روکا جا سکتا ہے.
Inline image 41فروٹنگ کے دوران
Copper Oxychloride
کی اوپر والی مقدار سے سپرے بھی جاری رکھیں تو اس بیماری سے بچا جا سکتا ہے.
Inline image 42مارکیٹ میں اس وقت ایک رجسٹرڈ پروڈکٹ
بائیو میجک بریوو کمپنی کی طرف سے موجود ہے جسے اگر باغ بان ہر 15 دن کے بعد زمین میں فلڈ کرتے رہیں تو ان مسائل سے بچا جا سکتا ہ