Goat farming feasibility report for 30 teddy goats

------30ٹیڈی بکریوں کی فزیبلٹی رپورٹ-----
نوٹ : 
قابلیت اور پیشہ وارانہ مہارت سب سے بڑا سرمایا اور انوسٹمنٹ ہے۔ 
کسی بھی کام میں کامیابی محنت علم اور مینجمنٹ پر منحصر ہے۔ نئے حضرات ان امور پر خاص توجہ دیں۔
------------------------------------------
نئے شروع کرنے والے مارچ میں جانور خریدیں۔
فی بکری قیمت 14000 روپے
30 بکریوں کی قیمت
30*14000= 420000 روپے
2 ایکڑ زمین کا ٹھیکہ
30000*2=60000 روپے
2 ایکڑ زمین کی بیجائی
30000*2=60000 روپے
ویکسینیشن 
20000 روپے
ایک ملازم کی سالانہ تنخواہ 
10000*12= 120000 روپے
سالانہ اخراجات کا کل تخمینہ 
680000 روپے 
------------------------------------------
مارچ-اپریل 2018 ::
تیس بکریوں نے 50 بچے دیے
جنوری 2019 ::
تیس بکریوں نے بچے 50 دیے
اپریل 2019 میں بچے جن کی عمریں ایک سال ہے سیل کیے
50*7000= 350000 روپے
------------------------------------------
اب آپکے پاس تیس بکریاں اور 50 بچے موجود ہیں۔ 
****************
اگر آپکی زمین اپنی ہے اور کام خود کرنا چاہتے ہیں تو ::
بچوں کی فروخت
350000 روپے
زمین کا ٹھیکہ اور ملازم کی تنخواہ
180000 روپے 
کل تخمینہ 
350000 + 180000 = 530000 روپے منافع
------------------------------------------
زندگی اور موت اللّٰہ پاک کے ہاتھ میں ہے۔ 
------------------------------------------
گوٹ فارمنگ بارانی اور پہاڑی علاقوں میں بیسٹ ہے جہاں وسیع چراہ گاہ ہوتی ہیں