زمین کے پی ایچ سے زمین کی حالت کو کیسے جانچا جا سکتا ہے؟
1۔جب ہماری زمین کا Phجسے ہم زمین کا درجہ حرارت کہتے ہیں 7 ہو تو وہ زمین نیوٹرل کہلاتی ہے۔
2۔جب ہماری زمین کا پی ایچ 7 سے کم ہو تو ہماری زمین تیزابی کہلاتی ہے۔
3جب ہماری زمین کا پی ایچ 7 سے زیادہ ہو تو ہماری زمین Alkalineکہلاتی ہے۔
نوٹ
۔ ۔ بوران کی کمی تین طرح کی زمینوں میں پائی جاتی ہے
1۔جو Alkalineہوں جن کا پی ایچ 7 سے زیادہ ہو۔
2۔ریتلی زمینوں میں بوران کی کمی پائی جاتی ہے۔
3۔نمکیات جس زمین میں زیادہ ہوں یعنی نمکیاتی زمین اس میں بھی بوران کی کمی پائی جاتی ہے۔
اب آگے چلتے ہیں
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جس وقت ہماری زمین کے پی ایچ پر ہماری فصلیں بہتر اور بگڑ رہی ہیں تو کیوں نا زمین کے پی ایچ کو بہتر کرنے پر زور دیا جائے تا کے ہمیں کسی سے یہ نا پوچھنا پڑے کے اس میں کیا ڈالیں اور کیا نہیں۔
نوٹ
۔ ۔ جب ہماری زمینوں کا پی ایچ 6 سے لے کر 7.5 کے درمیان رہتا ہے تو ہماری زمین میں زیادہ تر نیوٹرینٹس کی کمی ختم ہو جاتی ہے۔
۔ ۔ ۔ جب پی ایچ 6 سے کم ہوتا ہے تو زمین میں
نائٹروجن
فاسفورس
پوٹاشیم
کی کمی ہو جاتی ہے۔جو مناسب مقدار میں ڈالتے رہنا چاہیے۔
اور جب زمین کا پی ایچ 7.5سے بڑھ جاتا ہے تو زمین میں مینگنیز کی کمی ہو جاتی ہے جس کو phچیک کروانے کے بعد درست کیا جا سکتا ہے۔
زمین کے نیوٹرینٹس اور پی ایچ لیول پر لانے کا آسان طریقہ
۔ ۔ ہم کسان جانتے ہیں کے ہم بے فرٹیلائزرز اور کیمیکلز کے استعمال سے اپنی زمینوں کو بہت حد تک خراب کر دیا ہے جو اصل چیز تھی اس کو بھول گئے۔
1۔دوست کیڑے مار دئے
2۔نامیاتی مادہ ختم کر دیا۔
3۔زمینی حشرات کینچوے مار دئے اور بہت کچھ۔
اب جدید دور ہے فرمینٹر بھی بنائیں اور اپنی زمینوں کا آرگینک میٹر بھی بہتر کریں جو بہت فاسٹ طریقہ سے ممکن ہے۔
1۔فرمنٹر کے زریعہ سے کمپوزٹ اور بائیو ماس میں بکٹیریا ڈال کر فلڈ کریں تا کے کینچووں کی جگہ بکٹیریا زمین میں اپنی سرگرمیاں شروع کر سکے۔
2۔اپنی فصلوں کی باقیات اور گوبر کو ڈائریکٹ ذمین میں ڈالنے سے گریز کریں بکٹیریا ہی کے زریعے اس کو ڈی کمپوزٹکر کے فصلوں میں ڈالیں زمین پر توجہ دیں کھادوں اور کیمیکلز پر کم دیں تاکے آپکو آنے والے وقت میں پریشانیوں کا سامنا نا کرنا پڑے