چاول کی فصل اور ہِسپا
اسلام علیکم! چاول کی فصل اور ہسپا کیڑے کا حملہ اکثر ساتھ ساتھ رہتا ہے.
کیڑے کی پہچان
اس کیٹر کا سائز 5mmکے قریب ہوتا ہے اور اکثر فصل میں نظر نہیں آتا مگر اس کے آثار نظر آرہے ہوتے ہیں
یہ کالے رنگ کا کیڑا ہوتا ہے جس کی تصویر انٹرنیٹ پر Hispaکے نام سے سرچ کرنے سے مل جاتی ہے.
علامات
علامات کی بات کروں تو یہ چاول کے پودے کے پتوں کی اوپر والی نوک پر حملہ کرتا ہے اور ایسا لگتا ہے جیسے کسی نے بلیڈ کے ساتھ پتے کی اوپر سے جلد کاٹ لی ہو اور وہ پتوں کے سیلز کو اوپر سے کھا جاتا ہے.
کچھ روز بعد ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے پتا وہاں سے جل گیا ہو.
یہ نشانات لکیردار ہوتے ہیں جو ابتدائی حالت میں سفید رنگ میں نظر آتے ہیں.
وجوہات
سب سے پہلی وجہ تو جڑیبوٹیوں کا فصل میں ہونا ہے یا فصل کے اردگرد جڑیبوٹیوں کا ہونا.
دوسری وجہ مون سون کی بارشوں میں اس کا حملہ اکثر ہو جاتا ہے
Iدرجہ حرارت یا موسم کا بار بار تبدیل ہونا اس کے آنے کا سبب بنتا ہے.
نوٹ
اس کیڑے کے حملہ سے 20%تک فصل کم ہونے کے امکانات ہو سکتے ہیں.
حل
Inline image 22اس کے حل کیلئے جو انٹرنیشنل لیول پر حل تجویز کیئے گئے ہیں وہ پیش کرنے لگا ہوں.
1.Triazophos 40 EC
ایک ایکڑ پر 150mlسپرے کریں.
2.Phesalone 35 EC
ایک ایکڑ پر 320mlسپرے کریں.
3.Chlorpyriphos 20 EC
ایک ایکڑ پر 550mlسپرے کریں.
4.Quinalphos 25 EC
ایک ایکڑ پر 450mlسپرے کریں.
5.Ethofenpron 10 EC
ایک ایکڑ پر 170mlسپرے کریں.
6.Fipronil 5 SC
ایک ایکڑ پر 220mlسپرے کریں