چاول کی فصل اور لیف فولڈر
اسلام علیکم! اس بیماری کو پتا لپیٹ سنڈی بھی کہا جاتا ہے جو پتے کو اپنے اوپر لپیٹ کر پتے کے سیلز کو اندر سے کھا جاتی ہے.
وجوہات
.وہ فصلیں جن پر سایا رہتا ہے اور جن میں کھادوں کی مقدار خاص کر یوریا کا زیادہ استعمال کیا جاتا ہے وہاں اس بیماری کو زیادہ پایا گیا ہے.
.زیادہ نمی رکھنے والے علاقوں میں اسے پایا گیا ہے.
.چاول کی فصل کی ہر سٹیج پر اسے دیکھا گیا ہے.
بارشوں کے موسم میں اسے زیادہ دیکھا گیا ہے.
.مئی سے اکتوبر تک اس کا حملہ رہتا ہے.
حل
انٹرنیشنل لیول پر جو حل جس ڈوز میں بتائے گئے ہیں مندرجہ ذیل ہیں.
Inline image 9Chlorpyriphos 20 EC
ایک ایکڑ پر 550mlسپرے کریں
Inline image 12Cartap 50 WP
ایک ایکڑ پر 220گرام سپرے کریں
Inline image 8Quinalphos 25EC
ایک ایکڑ پر 450mlسپرے کریں
Inline image 6Acephate 50 WP
ایک ایکڑ پر 250گرام سپرے کریں.
Inline image 10Fipronil 5 SC
ایک ایکڑ پر 220mlسپرے کریں
Phosalone 35 EC
ایک ایکڑ پر 320mlسپرے کریں
Inline image 7Carbaryl 50 WP
ایک ایکڑ پر 340گرام سپرے کریں
Inline image 2Triazophas 40 EC
ایک ایکڑ پر 150mlسپرے کریں