ملی بگ کیڑے کا کنٹرول
اسلام علیکم اگر کسی بھی فصل پر ملی بگ کا حملہ ہو چکا ہے تو اس صورت میں سب سے پہلے ہم پودوں پر سپرے کریں گے پھر زمین میں موجود ملی بگ اور اس کے انڈوں کو یا اس کی مزید نسل کو ختم کریں گے.
پودوں پر سپرے
1. مونو کروٹو فاس یا ڈائی میتو ایٹ زہر کا سپرے کریں.
2.امیڈا کلوپرڈ+ سرف ملا کر سپرے کریں.
زمینی ملی بگ کا کنٹرول
اوپر سے گو آپ کا کنٹرول ممکن ہو جائے گا مگر جو کیڑا زمین پر ہوگا وہ پھر اوپر چڑھے گا اس کیلئے.
. . . پانی میں کلورو پیریفاس فلڈ کریں آپکا مسئلہ حل ہو جائے گا.
نوٹ یہی طریقہ کار سات دن بعد دہرائیں.