how to control Termites:best chemicals

دیمک Termiteکا کنٹرول

اسلام علیکم!
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آج کی پوسٹ دیمک کے کنٹرول پر ہے جس پر بہت سے دوستوں کی اپنی اپنی رائے ہے۔ جس کو سب دوستوں کے سامنے شئیر کرنے لگا ہوں۔ 

1۔دو لیٹر کلوروپیریفاس یا دو لیٹر مٹی کا تیل فلڈ کریں پر ایکڑ 

2۔امیڈا کلوروپرڈ Liquidایک لیٹر پر ایکڑ فلڈ کریں۔

3۔ Tena-kill-استعمال کریں۔

4۔Furadanاستعمال کریں۔

5۔دیمک کیلئے کلوری اور سبز تیلا کیلئے امیڈا +بیپروفیزان استعمال کریں۔

6۔Furadanفلڈ کریں اور FMCکی Tallstarسپرے کریں۔

7۔سپر-سٹیملٹور 12 کلو پر ایکڑ ٹرمائیٹ کیلیے اور Gabbarپر ایکڑ Jassidکیلئے۔

8۔ہمارا یہ مسئلہ ہر سال آتا ہے جس کا حل Anedaclopride ۔

9۔کلوروپیریفاس فلڈ کریں۔


10۔ Round-Upاستعمال کریں۔

11۔Fipronilفلڈ کریں۔

12۔کلوروپیریفاس ایک لیٹر پر ایکڑ فلڈ کریں۔

13۔کونفیڈور+کلورو پیریفاس دونوں پانچ پانچ سو ملی لیٹر فلڈ کریں 

14۔کاربو فوران استعمال کریں۔

15۔ زیادہ دیر تک کنٹرول کیلئے فائپرونل استعمال کریں۔

16۔Lesenta-bayerاستعمال کریں۔ 

یہ کچھ فارمرز کے تجربات سے حاصل ہونے والے جوابات ہیں امید ہے آپ سب دوست فائدا حاصل کریں گے اور آگے بھی پھیلائیں گے۔