کپاس اور جڑی بوٹیاں
اسلام علیکم!
میرے کسان بھائیو ایک سوال جو مختلف فارمرز سے پوچھا گیا کہ کیا کپاس کی گوڈی کے بعد Dual Gold فلڈ کی جا سکتی ہے؟
تو اس پر مختلف فارمرز نے جو جوابات دئیے وہ کچھ اس طرح ہیں۔
1۔ضروری نہیں اگر کرنا ہے تو اسیٹو کلور کر لیں۔
2۔اسیٹو کلور پر ایکڑ کتنا کرنا ہے اور قیمت کیا ہے؟ ایک لیٹر کرنا ہے قیمت 500روپے ہے
3۔جی بلکل Dual-Goldدیر تک فائدا پہنچائے گی۔
4۔کوئی سٹریس تو نہیں آئے گا؟ اگر سٹریس نظر آئےتو امائینو ایسڈ کا فولئیر سپرے کریں۔
5۔اس کی فلڈنگ کوئی نئی بات نہیں کسان سالوں سے کرتے آ رہے ہیں۔
6۔Dual-Goldبھی کر سکتے ہیں اور اسیٹوکلور بھی مگر اسیٹو کی قیمت کم ہے۔
7۔Dual-Goldکو 500 ملی لیٹر تک فلڈ کریں۔
8۔ جی فائدہ ہوگا اگلے 40 دن تک جڑی بوٹیاں کم اگیں گی۔
9۔اگر نکے پر قطرہ قطرہ فلڈ کی جائے تو اعلی نتائج ملیں گے۔