جانوروں میں بد ہضمی کے علاج اور بھوک بڑھانے کیلیئے
ایک زود ہضم نسخہ پیش خدمت ہے
آزمائیں اور دعا میں یاد رکھیں
سونف 500 گرام
اجوائن 250 گرام
ریوندچینی 250 گرام
چرائتہ 200 گرام
زیرہ سفید 250 گرام
سونٹھ 150 گرام
کالی مرچ 100 گرام
میٹھا سوڈا 200 گرام
نمک سیاہ 250 گرام
نمک سفید 250 گرام
پنیر 200 گرام
درج بالا تمام اجزاء باریک کوٹ کر اچھی طرح مکس کریں اور فی بڑا جانور 100 گرام ہفتے میں 2 بار گڑ میں پیڑی بنا کر کھلائیں.
پیڑی کو سخت کرنے کیلیے تھوڑا سا آٹا بھی ملا یا جا سکتا ہے
میں نے خود بنوا کر اپنے جانوروں کو استعمال کروایا تو اچھا رزلٹ ملا .بکریوں اور مٹی کھانے کی بری عادت کے شکار بچھڑوں اور کٹڑوں کو بھی چٹایا جا سکتا ہے
انشاءاللہ مفید ثابت ہوگا03201212701