How to make EM1 bacteria at home

EM1 bactria 
دوستوں EM1 یکٹیریا بنانے کا طریقہب ۔۔۔ سامان کی تفصیل کچھ یوں ہے ۔۔
1۔ 4 لیٹر گائے کا دودھ۔۔
2۔ چوتھائی کپ چاول کچے ۔۔
3۔ ڈسٹل واٹر۔۔ یا سپرنگ واٹر۔۔ ایک چھوٹی بوتل۔۔
3۔ گڑ کا شیرا۔۔
ظریقہ۔۔۔
سب سے پہلے چوتھائی کپ چاول ایک کپ ڈسٹل پانی میں مکس کریں۔ دھیان رکھیں عام پانی استعمال نا کریں ۔ عام پانی میں نمکیات ہوتے ہیں ۔ جو بیکٹیریا کی گروتھ نہیں ہونے دیتے۔ پھر چاول کے پانی کو چھان کر ایک پلاسٹک کے ائیر ٹائٹ جار میں ڈال دیں ۔ پھر اسے ایک ہفتے کے لیے رکھ دیں ۔۔
ایک ہفتے کے بعد ایک پلاسٹک کی ائیر ٹائٹ بالٹی یا پلاسٹک کے کنٹینر میں دودھ ڈال کر اس میں چاول کا پانی مکس کر دیں۔ اب ائیر ٹائٹ کر کے ایک ہفتے کے لیے رکھ دیں ۔
چاول کے پانی اور دودھ کا تناسب 1:10 ہو۔ مثلاً ایک لیٹر چاول کا پانی تو 10 لیٹر دودھ۔ مکس کر کے ائیر ٹائٹ کر دیں۔ 
ایک ہفتے بعد اوپن کریں گے تو مکسچر کا دودھ پھٹ چکا ہو گا۔ پانی چھان لیں آپ کا em1 چھنا ہوا پانی ہے۔ اب جتنا em1 بنا ہے اس میں اتنا گڑ کا شیرا ڈال کر مکس کر لیں ۔۔
شیرا بیکٹیریا کی لائف بڑھائے گا ۔۔ اس مکسچر کو کسی پلاسٹک کے کنٹینر میں ڈال کرکسی ٹھنڈی جگہ رکھ دیں ۔۔اور ضرورت کے مطابق 1:20 کی نسبت سے پانی کے ساتھ مکس کر کے استعمال کر لیی ۔۔
فوائد:: یہ بیکٹیریا بہت فائدے مند ہیں ۔ یہ زمین میں نامیاتی مادہ کو بڑھاتے ہیں ۔ ھوا میں موجود نائٹروجن کو فکس کرتے ہیں ۔۔جن پودوں میں یہ استعمال ہوتے ہیں ان کا بطور خوراک جانوروں اور انسانوں کی صحت پر بہترین اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔ ۔ اس مکسچر کو کمپوسٹ اور کمپوسٹ کی چائے میں استعمال کر کے مزید بہتر نتائج حاصل