چاول کی فصل اور جڑوں کی سنڈی
اسلام علیکم! ایک بہت ہی زیادہ نقصان پہنچانے والی بیماری جسے Stem-Borerکا نام دیا گیا ہے جو چاول کی فصل کی جڑوں میں جا کر پورے پودے کو ختم کر دیتی ہے۔
پہچان
اپکو لگے کے آپکی فصل میں کچھ پودوں کے اوپر والے حصے میں جو سیٹا نکل رہا ہے وہ نکلنے کے بعد خوشک ہو رہا ہے تو آپ جان جائیں کے اس پودے میں یہ بیماری ہو سکتی ہے۔
یہ بیماری بھی جنوں کی طرح چپکے سے حملہ آور ہوتی ہے نظر اس وقت آتی ہے جب حملہ ہو جاتا ہے۔
اور یہ بیماری فصل کی گروتھ کے مختلف مراحل میں حملہ کر سکتی ہے۔
کنٹرول
نرسری کو فصل میں شیفٹ کرنے سے پہلے نرسری کو اوپر سے دو سے تین انچ کاٹ دیں یا ہاتھ سے مڑوڑ کر اوپر سے کٹائی کر دیں۔
اور کھڑی نرسری کو کسی چھمکی سوٹی کے ساتھ اچھی طرح جھاڑ دیں تاکے پروانے کے انڈے فصل تک نا پہنچ سکیں۔
نوٹ انڈوں سے 5 سے 7 دن بعد سنڈی نکل کر فصل میں شیفٹ ہو جاتی ہے۔
اور Pheromonesپھنڈے یا لگا کر اسے بیماری کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔
نوٹ یہ پھندے ہوتے ہیں جن میں بلب پانی اور کیمیکل ہوتا ہے جس کی طرف پروانے رات کو روشنی پر جاتے ہیں اور پانی میں ڈوب کر مر جاتے ہیں۔
کیمیکل کنٹرول
انٹر نیشنل لیول پر جو زہریں فلڈ کی جاتی ہیں ان کی لیسٹ مندرجہ زیل ہے۔
1.Cartap 4 G
دس کلو پر ایکڑ فلڈ کریں
2.Chlorpyriphos 10 G
4 کلو ایک ایکڑ میں فلڈ کریں۔
3.Phorate 10 G
4 کلو ایک ایکڑ میں فلڈ کریں۔
4.Fipronil 0.3 G
10 کلو ایک ایکڑ میں فلڈ کریں۔