زعفران کي اہم خوبياں:
زعفران کے استعمال سے کھانا مزے دار بنتا ہے - اس کا استعمال کھانے کے رنگ اور خوشبو کے ليے بھي کيا جاتا ہے- اکثر لوگ پارٹيوں اور عورتوں ميں اس کا استعمال کرتے ہيں-
مڈيسن ميں درد کو کم کرنے کے ليے اور سکوں دينے کے ليے زعفران استعمال ہوتا ہے-
زعفران کے استعمال سےبہت ساري بيماريوں کا علاج بھي ہوتا ہے
زعفران کي چائےکے پينے سے کھانا اچھے سے ہضم ہو جاتا ہے-
زعفران جنسي اور جسماني طاقت کو مزيد بڑھاديتا ہے -
زعفران کے کھانے سے رگوں ميں خون بنايا جاتا ہے اور بہتر طور پر دوڑا جاتا ہے-
زعفران کي سب سے اہم خوبي افسردگي کو دور کرنا ہے - پرانے زمانے سے افسردگي کے علاج کے ليے زعفران کا استعمال ہوتا تھا-زعفران کے اس خوبي کي جھلک بڑے شاعروں کے اشعار ميں موجود رہي ہے-