فرمینٹر کیا ہوتا ہے
فرمینٹر ایک حوض نما گڑا ہوتا ہے جس میں ہم گوبر یا سبزیوں کی باقیات ڈال کر اس کی ڈی کمپوزنگکرواتے ہیں۔
نوٹ
1۔اگر آپنے فرمینٹر بنانا ہے تو جتنی گوبر یا بائیو ماس آپ کے پاس موجود ہے اس کے حساب سے لمبائی چوڑائی رکھیں۔
2۔ہو سکے تو گول بنائیں کیونکہ پانی سرکل کرتا رہتا ہے اور ڈی کمپوزنگاچھی ہوتی رہتی ہے۔
3۔اس جگہ بنائیں جہاں سے زیادہ سے زیادہ آپ کا رقبہ اس پانی سے سیراب ہو سکے۔
4۔زمین سے اوپر ہو تو اور بھی بہتر ہے صافائی کرنے میں آسانی ہوتی ہے مگر زمین میں ہے تو بھی ٹھیک ہے۔
5۔گوبر ڈال کر پانی اور گوبر اور ساتھ بکٹیریا کم از کم ایک یفتہ تک اس فرمینٹر کو ویسے ہی رہنے دیں پانی کم ہو تو اور ڈال دیں مگر فلڈ ایک ہفتہ بعد کریں تو اچھا ہے۔
6۔ٹیوب ویل کے پانی کا 30%سے زیادہ فرمینٹر سے نا گزاریں تھوڑا تھوڑا کر کے ایک سائیڈ سے ڈالیں اور اتنا ہی دوسری سائیڈ سے نکلتا رہے۔
7۔گوبر دو تین پانی لگانے کے بعد جتنی نکل جائے نکل جائے جو رہ جائے چوتھے سے پانچویں پابی پر اس کو کسی طرح نکال دیں ہلا ہلا کر یا ٹیوب ویل کا زیادہ پانی گزار کر اور پھر گوبر ڈال دیں