محکمہ زراعت حکومت پنجاب نے کپاس کی سنڈیوں، پتا مروڑ وائرس اور جڑی بوٹیوں کے خلاف قوت مدافعت اور موسمی تبدیلیوں
کو برداشت کرنے والی کپاس کی نئی اقسام تیار کرنے کے36کروڑ کے منصوبے پر کام شروع کر دیا ۔کمیشنڈ ریسرچ فار ڈویلپمنٹ آف کاٹن سیڈ منصوبے کے تحت بائیوٹیکنالوجی لیبارٹری اور ٹرانسفارمیشن سسٹم قائم کیا جائیگا ۔

Comments
Post a Comment