پنجاب کی شوگر ملوں کو بھی سندھ کی طرز پر ریبیٹ دیاجائے ،شوگر ملز

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (پنجاب زون)نے صوبائی حکومت سے پنجاب کی شوگر ملوں کو بھی سندھ کی طرز پر 9.30روپے فی کلو اضافی ایکسپورٹ ریبیٹ کی ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (پنجاب زون)نے صوبائی حکومت سے پنجاب کی شوگر ملوں کو بھی سندھ کی طرز پر 9.30روپے فی کلو اضافی ایکسپورٹ ریبیٹ کی ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے ۔ایسوسی ایشن کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے اضافی ایکسپورٹ ریبیٹ کے بغیر پنجاب کی ملیں سندھ کی ملوں کے مقابلے میں شدید خسارے کا شکار ہو جائینگی، ریبیٹ کا فوری اعلان نہ کیا گیا تو پنجاب کی شوگر ملیں کرشنگ روکنے پر مجبور ہوں گی۔

Comments