جانوروں سے دودھ کی انکم سے زیادہ منافع ان کے نوزائیدہ بچے کاف سٹارٹر ونڈہ سے پال کر کمائیں
میرے فارمولہ سے 15 ماہ میں کٹیاں گھبن
نر وزن میں 300 کلو سے زیادہ میرے فارمولے سے
منافع ھی منافع
2 ماہ کے بعد بچے کو ماں کے دودھ کی ضرورت ختم
4 کلو دودھ کی اضافی آمدن
کاف سٹارٹر کا فارمولہ *
*50 کلو مکئی کا دلیہ (خوب پسی ہوئی مکئی)
**25 کلو چوکر گندم
***25 کلو میظ گلوٹن% 30(رفحان)
1کلو ایل۔ایس منرلرز Nawan عام
میڑیکل سٹور سے مل جاتا ھے
نوٹ - 1-2 جانور ہیں تو کم مقدار میں ونڈہ تیار کر سکتے ہیں جو کہ اس طرح ھے
مکئی 10 دلیہ + 5 کلو چوکر + 5 کلو گلوٹن اگر دستیاب نہیں تو 6 کلو کھل بنولہ پیس کر (کوٹ کر) مکس کریں
*اگر مقامی طور پر میظ گلوٹن دستیاب نہیں تو لاھور ریٹ پر گوندل بردارز کمپنی سے رابطہ کرکے بذدیعہ ٹرک بلٹی فون کرکے 03006986918 اپنے شہر منگواہیں
طریقہ استعمال ***
نوزائیدہ بچھڑا /بچھڑی/ کٹی/ کٹا
یہ ونڈہ پیدائش کے پہلے ھفتہ سے 6 ماہ تک ھر وقت اس کی کھرلی میں پانی کے برتن کے ساتھ
اس کے سامنے 24 گھنٹے رھے تاکہ یہ اپنی مرضی سے کر کھا سکیں
یہ ضرورت سے زیادہ نہیں کھائے گا اس بارے فکر کی ضرورت نہیں (تجربہ شدہ)
*نوٹ پہلے ھفتہ سے 2 ماہ تک اس کوماں کے 2 تھن دودھ بھی ساتھ دیں مطلب فل دودھ پیٹ بھر کر
2 ماہ کے بعد
جب یہ روزانہ ایک کلو ونڈہ کھانے لگ جائے
اس کا مطلب ھے کہ اس کی اوجھڑی مکمل ھو گئی ھے
اب اس کو ماں کے دودھ پلانے کی ضرورت نہیں
- اس کے بعد اس کو اس ونڈہ کے ساتھ تھوڑا تھورا 2-3 کلو نرم سبز چارہ بھی ڈال سکتے ہیں
اگر خشک لوسرن یا برسیم ھی تو بہت ھی اچھا ھے
نوٹ * ونڈہ کھانے سے نوزائیدہ بچھڑے کی اوجھڑی 2 ماہ میں بن جاتی ھے جوکہ عام رواتیی طور پر صرف دودھ پلانے سے 6 ماہ میں بنتی ھے
یہ بچہ ونڈہ اپنی مرضی سے جتنا مرضی ونڈہ کھائے
اس پر بچت نہیں کرنی
یہ سارا خرچ 100 گنا زیادہ ھو کر آپ کی جیب میں آنا ھے
6 ماہ کے بعد میرا دوسرا ونڈہ استعمال کریں

Comments
Post a Comment