فاسفورسی کھادوں کے ساتھ ہمیشہ میگنیشیم سلفیٹ (ایپسم سالٹ) استعمال کریں۔
بوران یا بورک ایسڈ اور نائٹروجنی کھادیں ایک دوسرے کی افادیت بڑھاتے ہیں۔
اکثر زمینوں میں ایک بیگ جپسم دس کلو سلفیورک ایسڈ کے استعمال کو معمول بنانا چاہئے۔
میگنیشیم سلفیٹ (ایپسم سالٹ) اور پوٹاشیم والی کھادیں اکٹھے استعمال سے اجتناب کرنا چائے۔
جن فصلوں کے گرنے کا خدشہ رہتا ہے یعنی کماد، مونجی، گندم، مکئی، مرچ وغیرہ ان میںمیگنیشیم سلفیٹ (ایپسم سالٹ) کے فاسفورس کے ساتھ استعمال کو معمول بنایں۔ گرنے سے بھی بچت ہو گی اور فاسفورس کی افادیت بھی بہت بڑھ جائے گی۔
بشکریہ جناب محمد ابوبکر صاحب؛؛؛؛؛؛

Comments
Post a Comment