**بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم **
**100 بکریوں کامیاب گوٹ فامنگ کیلئے مختلف پہلوؤں سے جائزہ لیں گے۔ وژن vision اور متعلقہ شعبے میں علم و آگاہی کے بغیر کسی بھی کام میں کامیابی ممکن نہیں ۔
اندھا دھند انوسٹمنٹ سے پہلے اس سلسلے کو مکمل فالو کر لیں۔
اس ضمن میں انوسٹمنٹ سے زیادہ تجربہ اور مینجمنٹ ضروری ہے۔ کیونکہ غلط مینجمنٹ سے 100 بکریوں کا فارم تباہ ہو جاتا ہے جبکہ اچھی مینجمنٹ اور تجربہ سے 30 ٹیڈی بکریوں سے 400 بکریاں دو سال میں حاصل کر کے لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں کمایا جا سکتا ہے۔ اسلئے علم تجربے اور مینجمنٹ پر زیارہ دھیان کی ضرورت ہے۔
------------------------------------------
کسی بھی پروجیکٹ میں نفع کا تعین اخراجات نکال کر کیا جاتا ہے۔ اگر پروجیکٹ کے اخراجات منافع سے زیادہ ہیں تو پھر پروجیکٹ نقصان میں ہے اور اگر پروجیکٹ کے اخراجات منافع سے کم ہے اور پھر نفع حاصل ہوا ہے۔
قیمت فروخت میں سے تمام قسم کے اخراجات کو منفی کیا جائے تو منافع یا نقصان نکل آتا ہے ۔ فرض کریں اس پوسٹ میں چالیس عدد بچوں کو چھ ماہ کی عمر میں پانچ ہزار فی بچہ فروخت کیا گیا ہے۔
اور فارم پر مندرجہ ذیل نوعیت کے اخراجات ہوئے ہیں
بکریوں کو منڈی سے فارم پر لانے کا خرچہ یعنی گاڑی کا کرایہ
فارم پر کام کرنے والے ملازم کی تنخواہ
جانوروں پر خوراک کی مد میں اٹھنے والے اخراجات ( جو کہ زیادہ بچوں کی ماں نے کھائی )
جانوروں کو ادویات اور ٹیکہ جات پر اٹھنے والے اخراجات
اگر جانور مر جاتا ہے تو اس کی قیمت بھی اخراجات میں شامل ہوگی۔ جو کہ غلط مینجمنٹ کی وجہ سے ایک طرح کا نقصان ہے
شیڈ کے دیگر اخراجات جیسے بجلی کا بل ، کوئی مرمت کا کام ، فوری نوعیت کے اخراجات جن کے بارے میں پہلے کوئی اندازہ نہیں تھا
ان تمام اخراجات کو پہلے جمع کریں گئے پھر ان جانوروں کو فروخت کرنے سے جوقیمت حاصل ہوئی اس میں سے نفی کریں تو نفع نقصان نکل آئے گا۔
یاد رہے ہر طریقہ کار کی قیمت فروخت اور اخراجات الگ الگ ہوتے ہیں۔ لیکن فارم کا نفع نقصان نکالنے کا طریقہ ایک ہی ہے ۔ اس طریقہ کارکی مدد سے کسی بھی فارم کا نفع نقصان معلوم کیا جاسکتا ہے

***100بکریوں کی فزیبلٹی**
جانوروں کی اوسط قیمت
100*25000= 2500000روپے
نر جوان بکرے 4 عدد
اوسط قیمت 30000 روپے
30*4=120000 روپے
کل تخمینہ 2620000

شیڈ 100 بکریوں اور 4 بکروں کیلئے
15 بحساب مربعہ فٹ فی جانور
100000 روپے
باؤنڈری وال کیلئے
310000 روپے

100 بکریوں سے سال میں بچوں کا اوسط تخمینہ
175*2=350 بچے لگایا گیا
بچوں کی رہائش کیلئے 8 لاکھ 50 ہزار روپے۔

سٹور 150000 روپے
آفس لیبر کی رہائش وغیرہ
200000 روپے

سامان::
ٹوکہ مشین
30000 روپے
گڈا
15000 روپے
واٹر پمپ
20000 روپے
لکڑی کی متحرک کھرلیاں
40000 روپے
بجلی کا کنکشن
30000 روپے
ٹب بالٹاں اور متفرق سامان کیلئے
50000 روپے
کل تخمینہ
185000 روپے
لیکن 2 لاکھ ہی لگالیں۔

قارئینِ محترم یہاں تک جو انوسٹمنٹ ہے یہ Permanent cost مستقل اخراجات جو کہ ایک ہی بار کرنے پڑیں گے۔ اسکا کل تخمینہ 5320000 روپے ہے۔ لیکن آپ 55 لاکھ کا بجٹ بنائیں۔
اب Running cost حاضرِ خدمت ہے۔

(فیڈ , فیڈنگ سسٹم اور چرگاہ پر مکمل پوسٹ کی جائے گی)
اگر پچاس ایکڑ زمین میسر ہے تو چارے کا خرچ ایک روپہ فی جانور رہ جاتا ہے۔ 100 بکریوں کی لاگت 37200 روپے تقریباً
ونڈہ فی جانور 500 گرام بحساب 20 روپے کلو دو دو ماہ کیلئے
تقریباً 2 لاکھ روپے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملازمین دو عدد
15*2=30,000 روپے
360,000 روپے سال کے
بجلی کا بل بحساب 4000 روپے ماہانہ
4000*12=48000 روپے
شیڈ کی مرمت چونا اور دیگر کام کیلئے
150,000 روپے
ویکسینیشن اور ادویات کا خرچ

چار سال کا پلان::
پہلے سال 100 بکریوں سے 350 بچے حاصل کئے۔
100------175+175=350
100------175+175=350
100------175+175=350
100------175+175=350
350------1137
= 2537
چار سال بعد 2537 بچے ہوں گے۔ لیکن آپ 1800 لگا لیں۔ اب بحساب 20,000 روپے فی جانور
1800*20,000= 36,000,000
ابتداء میں 76 ٹن سالانہ کھاد بحساب 1500 روپے فی ٹن سالانہ اوسط
114,000 روپے
دودھ 90 لیٹر دورانیے کے حساب سے 65 روپے لیٹر
متفرق اعداد
چمڑہ
متفرق

پہلے سال کے اخراجات کا تخمینہ ارو منافع ہے۔ دوسرے تیسرے اور چوتھے سال کی مینجمنٹ میں اس حساب سے تبدیلیا لائی جائیں