گاۓ کو خریدنے اور فروخت کرنے کا آسان ترین طریقہ:
اگر دودھ اور گوشت کا نارمل مارکیٹ ہو تو
دودھ والا صحت مند گاۓ 8000 سے 10000 روپے فی لیٹر بیچا اور خریدا جاتا ہے.
یعنی 10 لیٹر دودھ دے تو اس کی قمت 80000 سے 100000 تک جبکہ 15 لیٹر والا جانور 120000 سے 150000 اور 20 لیٹر والی 2 لاکھ تک خریدا اور فروخت کی جاتی ہے.
نر اور فربہ جانور خریدنے اور فروخت کرنے کے لیے
مارکیٹ میں عام قصائی کا گوشت ریٹ پتہ کرنے کے بعد
آپ جانور کو یا تو سکیل کردو یا وزن معلوم کرنے والے فیتے سے وزن معلوم کرو. جانور کا جتنا وزن ہوگا اس کا ادھا حصہ گوشت اور ہڈی ہے باقی حصہ چمڑا ، اجڑی اور پھپھڑے وغیرہ ہے.
اگر جانور فربہ ہو تو جانور کے کل وزن کے ساتھ 0.52 سے ضرب دو تو آپ کو سالم گوشت کا پتہ چل جاۓ گا.
مثلا 6 من زندہ جانور میں 3 من گوشت ہوگا. اب آپ 120 کو قصائی ریٹ سے ضرب دو تو آپ کو اپنے علاقے میں گوشت والے جانور کا ریٹ معلوم ہوجاۓ گا