How to control Rice leaf blast

سلام علیکم! برسات کے موسم میں چاول کی فصل پر آنے والی ایک مخصوص بیماری جسے لیف بلاسٹ کہتے ہیں کا حملہ آ جاتا ہے جس سے فصل کو بہت زیادہ نقصان پہنچتا ہے۔
پہچان


اس بیماری کی پہچان یہ ہے کے آپکو پتوں پر چھوٹے چھوٹے دانے نما نشان نظر آتے ہیں اور ایسے لگتا ہے جیسے آپکا پتہ وہاں سے جل گیا ہو۔ اور یہ بیماری اکثر پتے کے اوپر والے سرے سے شروع ہوتی ہے۔


وجوہات

اس بیماری کے پھیلنے کا سبب بھی بارشیں بنتی ہیں مون سون کا موسم اس بیماری کو ساتھ لے کر آتا ہے۔
جب رات کا درجہ حرارت 22سے 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے تو اس بیماری کے امکان بڑھ جاتے ہیں۔

جب 10 کھنٹے تک پتوں پر نمی رہے تو اس بیماری کا حملہ ہو سکتا ہے۔
جون سے لے کر ستمبر کے ماہ میں اس بیماری کو زیادہ دیکھا گیا ہے۔
نائٹروجن کے زیادہ استعمال سے بھی یہ بیماری پھیل سکتی ہے ۔
بیج کی اچھی قسم کا نا ہونا بھی اس کا سبب بنتا ہے۔
بیج کو کسی فنگیسائیڈ سے ٹریٹ نا کرنہ بھی اس کی وجہ بن سکتا ہے۔

حل

سے کا حملہ ہونے کی صورت میں کاربنڈا جیم
ایک گرام ایک لیٹر پانی میں ملا کر سپرے کری