White Fly organic Control
سفید مکھی ارگینک کنٹرول ۔۔
دوستو کپاس کی کاشت میں مختلف مسائل کے ساتھ ساتھ ایک بڑا مسئلہ سفید مکھی پر کنٹرول ہے۔ اس کے لیے ہم بہت سی پیسٹی سائڈ استعمال کرتے رہتے ہیں ۔ اس ضمن میں ایک دیسی نسخہ حاضر خدمت ہے۔۔ مندرجہ ذیل اشیاء کی ضرورت ہے ۔۔
1۔ 1 چمچ برتن دھونے والا لیکوڈ سوپ۔۔
2۔ 1 کپ سبزیوں کا تیل۔۔
سب سے پہلے یہ دونوں چیزیں ایک خالی پلاسٹک کی بوتل میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں ۔۔ اس کے بعد اس لیکوڈ کو 20 لیٹر والی ٹینکی میں ڈال کر اچھی چرح مکس کریں ۔۔ خیال رہے جیتنا مکس اچھی طرح ہو گا رزلٹ بھی اتنا ہی اچھا اے گا۔۔۔ حسب ضرورت 5 سے 6 ٹینکی پر ایکڑ سپرے کریں ۔۔انشاءاللہ بہترین رزلٹ ملیں گے۔۔۔
نوٹ ۔۔ اس فارمولے کا استعمال صبح صبح یا پھر شام کے وقت کرنے سے نتائج بہتر ملیں گے